GT-C3303i صارف گائیڈ
اس گائیڈ کو استعمال کرنا یہ صارف گائیڈ خاص طور پر آپ کو آپ کے موبائل فیچر اور فنکشن کے متعلق بتانے کے لیے ڈیزاین کیا گیا ہے۔ فوري طور پر شروع کرنے کے« ،آپ کے فون کا تعارف»، «اپنے فون کو اسمبل اور تیار کرنا» ،اور «بنیادی افعال استعمال کرنا» سے رجوع کريں۔ پہلے مجھے پڑھیں •محفوظ اور درست استعمال کو یقینی بنانے کے لئے اپنا آلہ استعمال کرنے سے قبل تمام حفاظتی تدابیر اور اس مینیول کو دھیان سے پڑھیں۔ •اس صارف گائيڈ کی وضاحتیں آپ کے فون کی ڈیفالٹ ترتیبات پر مبنی ہيں۔ •اس صارف کے مینی
•ایپلیکشن اور ان کے فنکشن ملک ،عالقے یا ہارڈوئیر کی خصوصیات کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ سام سنگ تیسرے فریق کے ایپلیکیشن کی وجہ سے ہونے والے کارکردگی کے مسائل کا ذمہ دار نہيں ہے۔ •آپ www.samsungmobile.
← [ ] ◄ اس کے بعد :اختیارات اور مینیو کي ترتیب جو آپ کسی اقدام کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال کے طور پر :مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں (اس سے مراد پیغامات ،اس کے بعد پیغام تخلیق کریں ،ہے) بڑی قوسین :فون کلیدیں؛ مثال کے طور پر: ] (بجلی/اختتام کلید کی نمائندگی کرتا ہے) [ حوالہ بطرف :متعلقہ معلومات کے صفحات؛ مثال کے طور پر ◄ :ص۔ ( 12سے مراد "دیکھیں صفحہ "12ہے) کاپی رائٹ Copyright © 2011 Samsung Electronics یہ صارف مینیول بین اال
ٹریڈمارکس •سام سنگ ،اور سام سنگ لوگو ،سام سنگ الیکٹرانکس کے رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہیں۔ • Bluetooth® Bluetooth SIG, Incعالمی کار رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔ • Oracleاور اس کی ماتحت کمپنیوں کے رجسٹرڈ ٹریک مارکس Oracleاور Javaہیں۔ دوسرے نام اپنے متعلقہ مالکان کے ٹریڈمارکس ہوسکتے ہیں۔ •® Windows Media Playerرجسٹرڈ ٹریڈمارک ہے Microsoft Corporationکا۔ •باقی تمام ٹریڈمارکس اور کاپی رائٹ اپنے متعلقہ مالکان کی ملکیت ہيں۔ 5
مشموالت آپ کے فون کا تعارف8..................................................... فون لے آؤٹ 8............................................................... شبیہیں10..................................................................... اپنے فون کو اسمبل اور تیار کرنا12..................................... سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں12........................................ بيٹرى چارج کريں 13....................................................... میموری کارڈ (اختیاری) داخل کريں 14.
اعلی پیغام رسانی افعال استعمال کریں 34................................ اعلی کیمرہ کے افعال استعمال کریں 35.................................. اعلی موسیقی کے افعال استعمال کریں38................................ ٹول اور ایپلیکیشن استعمال کرنا 41...................................... بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت استعمال کریں 41.......................... SOSپیغام فعال کریں اور بھیجیں 42................................... موبائل ٹریکر فعال کریں43............................................
آپ کے فون کا تعارف اس سیکشن میں آپ اپنے موبائل فون کے لےآؤٹ ،کلیدوں ،اور شبیہوں کے متعلق سیکھیں گے۔ فون لے آؤٹ 4 1 2 5 8 3
1 والیوم کلید خالي موڈ میں فون کا والیوم ایڈجسٹ کریں اور جعلی کال کریں (نیچے)؛ مینیو موڈ میں ،مینیو اختیارات میں اسکرال کریں؛ SOSپیغام بھیجیں آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے ہوسکتا ہے کہ پہلے سے بتائے ہوئے کلید مختلف ہوں ◄ “ SOSپیغام فعال کریں اور بھیجیں” ◄ “جعلی کال کریں” 4 الک کا بٹن ٹچ اسکرین اور کلیدیں الک یا ان الک کریں (دبائيں اور تھامیں) 5 بجلی/اختتام کلید فون آن یا آف (دبائیں اور تھامیں) کریں؛ کال ختم کریں؛ مینیو موڈ میں ان پٹ منسوخ کریں
شبیہیں ڈسپلے پر دکھائے گئے آئیکنز آپ کے خدمت فراہم کنندہ یا عالقے کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ شبیہ تعریف سگنل طاقت GPRSنیٹ ورک جڑا ہوا ہے EDGEنیٹ ورک جڑا ہوا ہے زیر عمل کال کال رخ موڑنا فعال SOSپیغام فیچر فعال کیا گیا گشت (عام خدمت عالقے کے باہر) محفوظ ویب صفحہ سے جڑرہا ہے FMریڈیو آن میوزک واپس چالئیں زیر عمل میوزک واپس چالئیں توقف شدہ بلوٹوتھ فعال کر دیا گیا االرم فعال کر دیا گیا 10
شبیہ تعریف میموری کارڈ شامل کر دیا گیا نیا متن پیغام ()SMS نیا ملٹی میڈیا پیغام ()MMS نیا ای میل پیغام نیا وائس میل پیغام معمولی پروفائل فعال کر دیا گیا خاموش پروفائل فعال کر دیا گیا حالیہ وقت بیٹری طاقت سطح 11
اپنے فون کو اسمبل اور تیار کرنا اپنا موبائل فون پہلی مرتبہ استعمال کے لیے اسمبل کرنا اور سیٹ کرنا شروع کریں۔ سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں 1 .1پشت کا کور ہٹائیں اور سم کارڈ داخل کریں۔ سم کارڈ پشت کا کور 2 .
بيٹرى چارج کريں 1 .1سفری اڈاپٹر کا چھوٹا سرا کثیر فعلی جیک میں پلگ کریں۔ 2 .2سفری اڈاپٹر کا بڑا سرا بجلی سوئچ میں پلگ کریں۔ جب فون چارج ہورہا ہو اس دوران ،پاور سپالئی غیرمستحکم ہونے کی وجہ سے ٹچ اسکرین کام نہیں کرسکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ،فون سے سفری اڈاپٹر کو نکال دیں۔ 3 .
میموری کارڈ (اختیاری) داخل کريں آپ کا فون 8GBتک کا ™ microSDیا ™microSDHC قبول کرتا ہے (اس کا انحصار میموری کارڈ مصنوعہ اور قسم پر ہے)۔ •میموری کارڈ کو پی سی پر فارمیٹ کرنے سے آپ کے فون کے ساتھ غیرمطابقت واقع ہوسکتی ہے میموری کارڈ کو صرف فون پر فارمیٹ کریں۔ •ڈیٹا مسلسل تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈ کی زندگی کم ہو جائے گی۔ 1 .1بیٹری کا پچھال کور ہٹائيں۔ 2 .2میموری کارڈ کو اس طرح داحل کريں کہ سنہرے روابط کا رخ نیچے کی طرف ہو۔ میموری کارڈ 3 .
اسٹائلس اور ٹچ اسکرین استعمال کريں اسٹائلس اور ٹچ اسکرین استعمال کرنے کے بنیادی عملیات سیکھیں۔ •ٹچ اسکرین کو خراشوں سے محفوظ رکھنے کے لئے تیز اوزار کا استعمال نہ کریں۔ •ٹچ اسکرین کو دوسرے برقی آالت کے قریب نہ آنے دیں۔ الیکٹروسٹیٹک ڈسچارج کی وجہ سے ممکن ہے کہ ٹچ اسکرین درست طور پر کام نہ کرے۔ •ٹچ اسکرین کو پانی کے قریب نہ آنے دیں۔ نمی میں یا پانی کے ساتھ قربت کی وجہ سے ممکن ہے کہ درست طور پر کام نہ کرے۔ ٹچ اسکرین کے بہترین استعمال کے لئے ،فون استعمال کرنے سے پہلے حفاظتی فلم نکال لی
بنیادی افعال استعمال کرنا بنیادی عملیات انجام دینے اور اپنے موبائل فون کے مرکزی خصوصیات استعمال کرنے کے متعلق سیکھیں۔ اپنے فون کو آن یا آف کریں اپنے فون کو آن کرنے کے لیے، 1 .1دبائيں اور تھامیں [ ]۔ 2 .2اپنا پن درج کریں اور انتخاب کریں ٹھیک ہے (اگر ضروری ہو)۔ اپنے فون کو آف کرنے کے لیے اوپر بتائے گئے مرحلے 1 کو دہرائيں۔ مینیوز تک رسائی کریں اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کرنے کے لیے، 1 .1خالی موڈ میں منتخب کریں مینیو مینیو موڈ تک رسائی کرنے کے لئے۔ 2 .
] 4 .
اپنے وڈجیٹ کو منظم کرنے کے لئے آپ بے کار اسکرین کے ہر پینل کو اپنے پسندیدہ وڈجیٹوں کے ساتھ منظم کرسکتے ہيں۔ 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کريں ۔ 2 .2ہر اسکرین کے لئے وڈجیٹ منتخب کریں اور منتخب کريں محفوظ۔ شارٹ کٹ وڈجیٹ پر مینیو سیٹ کرنے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← شارٹ کٹ۔ 2 .2کوئی تیز راہ منتخب کریں۔ 3 .
بے کار اسکرین پر وال پیپر منتخب کرنے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← وال پیپر۔ 2 .2امیج کا انتخاب کریں۔ 3 .3منتخب کریں سيٹ۔ بنیادی کال کے افعال استعمال کریں جعلی کال کرنے کے لیے 1 .1خالي موڈ میں کیی پیڈ منتخب کریں اور کوئی عالقے کا کوڈ اور فون نمبر درج کریں۔ 2 .2دبائيں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔ 3 .3کال ختم کرنے کے لیے دبائیں [ ]۔ کال جواب دینے کے لیے 1 .1کال آنے پر دبائيں [ ]۔ 2 .
سپیکر فون فیچر استعمال کرنا 1 .1کال کے دوران الوٴڈ سپیکر منتخب کریں اسپیکر فعال کرنے کے لئے۔ 2 .
5 .5اپنے پیغام کا ٹیکسٹ درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے ◄ ص۔ 22 متن پیغام کے طور پر بھیجنے کے لئے مرحلہ 7پر جائيں۔ ملٹی میڈيا منسلک کرنے کے لئے مرحلہ 6کے ساتھ جاری رکھیں۔ 6 .6منتخب کریں اضافہ میڈیا اور کسی آئیٹم کا اضافہ کریں۔ 7 .7منتخب کریں بھیجنا پیغام بھیجنے کے لئے۔ متن یا ملٹی میڈيا پیغامات دیکھنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔ 2 .2متن یا ملٹی میڈيا پیغام منتخب کریں۔ ای میلز بھیجیں اور دیکھیں ای میل بھیجنے کے لیے 1 .
ای میل دیکھنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← ایی میل ان باکس۔ 2 .2منتخب کریں اور انتخاب کریں ڈاؤن لوڈ۔ 3 .3کوئی ای میل یا سرتحریر منتخب کریں۔ 4 .
2 .
روابط اضافہ کریں اور تالش کریں نئے روابط محفوظ کرنے کا مقام آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے پہلے سے مرتب ہوسکتا ہے میموری کا مقام تبدیل کرنے کے لئے منتخب کریں رابطے ← اور ← سیٹنگز ← نئے کانٹیکٹ محفوظ کرنے کی جگہ ← میموری کا مقام۔ نیا رابطہ اضافہ کرنے کے لیے 1 .1خالي موڈ میں منتخب کریں کیی پیڈ اور کوئی فون نمبر درج کریں۔ ← کوئی میموری کا مقام 2 .2منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔ 3 .3منتخب کریں نيا کانٹيکٹ درج کريں۔ 4 .4نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔ 5 .
بنیادی کیمرے کے افعال استعمال کریں فوٹو کھینچنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں کیمرہ آن کرنے کے لئے کیمرہ کا انتخاب کریں۔ 2 .2فون کو لینڈاسکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔ 3 .3لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور ایڈجسٹ کریں۔ 4 .4منتخب کریں کی جاتی ہے۔ فوٹو لینے کے لیے۔ فوٹو خود بخود محفوظ تصویریں کھینچنے کے لئے منتخب کریں کے لئے۔ فوٹو دیکھنے فوٹو دیکھنے کے لیے مینیو موڈ میں منتخب کریں میری فایلیں ← تصویر ← منتخب کریں۔ ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے لیے 1 .
6 .6ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے خود بخود محفوظ کی جاتی ہے۔ منتخب کریں وڈیو ویڈيو ریکارڈ کرنے کے بعد منتخب کریں کے لئے۔ ویڈيو دیکھنے ویڈیو دیکھنے کے لیے ویڈیو فائل منتخب کرنے کے لیے مینیو موڈ میں میری فایلیں ← ويڈیوز ← منتخب کریں۔ موسیقی سننے کے لیے FMریڈیو سننے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں ریڈیو FM۔ 2 .2ریڈيو شروع کرنے کے لیے ► منتخب کریں۔ 3 .
شبیہ/کلید فنکشن پسندیدگان کی فہرست تک رسائی کریں / والیوم آواز کے آؤٹ پٹ کو ہیڈسیٹ یا فون کے اسپیکر پر تبدیل کریں والیوم ایڈجسٹ کریں •ہیڈسیٹ کے بغیر FMریڈيو سننے سے بیٹری کا چارج زیادہ جلدی ختم ہوسکتا ہے۔ •موجودہ ریڈيو سگنل کمزور ہونے کی صورت میں فراہم کردہ ہیڈسیٹ استعمال کریں۔ موسیقی فائل سننے کے لیے فون یا میموری کارڈ پر فائل منتقل کرنا شروع کریں: •وائرلیس ویب سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ ◄ ص۔ 28 • Samsung Kiesاختیاری کے ساتھ PCسے ڈاؤن لوڈ کریں۔ ◄ ص۔ 38 •
3 .3واپس چالئیں کو کنٹرول کرنے کے لئے درج ذیل کلیدیں استعمال کریں: فنکشن شبیہ/کلید واپس چالئیں توقف یا پھر شروع کریں / واپس اچٹیں؛ کسی فائل میں واپس اسکین کریں (ٹیپ کریں اور تھامیں) آگے اچٹیں؛ کسی فائل میں آگے اسکین کریں (ٹیپ کریں اور تھامیں) والیوم ایڈجسٹ کریں والیوم 1 شفل وضع فعال کریں 1 1 ایکوالئزر کی قسم تبدیل کریں تکرر وضع تبدیل کریں (بند ،ایک فائل دہرانا ،یا تمام فائلیں دہرانا) .
فنکشن کلید / کسی ویب صفحے پر آگے یا پیچھے جائيں حالیہ اسکرین دوبارہ تازہ کریں محفوظ نشانات کی فہرست کھولیں نظارے کی وضع تبدیل کریں اضافی مینیو اختیارات اور سیٹنگز تک رسائی کريں اپنے پسندیدہ ویب کے صفحات پر نشانی لگانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں انٹرنیٹ ← منتخب کریں۔ 2 .2منتخب کریں تخلیق۔ 3 .3صفحے کا عنوان اور ویب پتہ ( )URLدرج کریں اور منتخب کریں محفوظ۔ ویب سے ایپلیکیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں سام سنگ ايپس۔ 2 .
اعلی افعال استعمال کرنا اعلی عملیات انجام دینے اور اپنے موبائل فون کے اضافی خصوصیات استعمال کرنے کے متعلق سیکھیں۔ اعلی کال کے افعال استعمال کریں مس کالیں دیکھیں اور ڈائل کرنے کے لیے آپ کا فون ڈسپلے پر آپ کی مس کالیں ظاہر کرے گا کسی مس کال کا نمبر ڈائل کرنے کے لیے، 1 .1منتخب کریں نظارہ۔ 2 .2اپنی مطلوبہ مس کال پر اسکرول کریں۔ 3 .3ڈائل کرنے کے لئے [ ] دبائیں۔ کسی حالیہ ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں 1 .
دوسری کال ڈائل کرنے کے لیے اگر آپ کے نیٹ ورک میں اس فعل کی سہولت ہے ،آپ کال کے دوران کوئی دوسرا نمبر ڈائل کرسکتے ہيں: 1 .1منتخب کریں ہولڈ پہلی کال کو ہولڈ پر رکھنے کے لئے۔ 2 .2ڈائل کرنے کا دوسرا نمبر درج کریں اور دبائيں [ ]۔ 3 .3منتخب کریں تبدیل دونوں کالوں کے درمیان تبدیل کرنے کے لئے۔ دوسری کال کا جواب دینے کے لیے اگر آپ کے نیٹ ورک میں اس فعل کی سہولت ہو ،آپ دوسری آنے والی کال کا جواب دے سکتے ہیں: 1 .
بین االقوامی نمبر پر کال کرنے کے لیے 1 .1خالي موڈ میں منتخب کریں کیی پیڈ اور ٹیپ کریں اور دبائيں + 0کا کریکٹر داخل کرنے کے لئے۔ 2 .2مکمل نمبر درج کریں جسے آپ ڈائل کرنا چاہتے ہيں (ملک ]۔ کا کوڈ ،ایریا کوڈ اور فون نمبر) اور پھر دبائيں [ فون بک سے کسی رابطے کو کال کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں رابطے۔ 2 .2مطلوبہ رابطہ منتخب کریں۔ 3 .
5 .5منع کرنے کا نمبر درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ منتخب کریں مالنے کا طریقہ ← اک اختیار (اگر ضروری ہو) ← ٹھیک ہے۔ 6 .6منتخب کریں محفوظ۔ 7 .7مزید فیڈز کا اضافہ کرنے کے لئے اوپر دئيے گئے مراحل 4-6دہرائيں۔ 8 .8مسترد کرنے کے لیے نمبر منتخب کریں۔ 9 .9منتخب کریں محفوظ۔ اعلی فون بک کے افعال استعمال کریں اپنا نام کارڈ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں رابطے ← اور ← سیٹنگز ← میرا نام کارڈ۔ 2 .
اعلی پیغام رسانی افعال استعمال کریں بلیوٹوتھ پیغام رساں استعمال کرنے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں مسنجرBT۔ 2 .2منتخب کریں پہلے لفظ کے زریعے تالش۔ 3 .3منتخب کریں ہاں بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت آن کرنے کے لئے (اگر ضروری ہو)۔ 4 .4کوئی ڈیوایس منتخب کریں۔ 5 .5اپنا پیغام داخل کریں اور منتخب کریں بھیجنا۔ 6 .
اعلی کیمرہ کے افعال استعمال کریں سلسلہ وار تصویریں کھینچنے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں کیمرہ آن کرنے کے لئے کیمرہ انتخاب کریں۔ 2 .2فون کو لینڈاسکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔ 3 .3منتخب کریں ← مسلسل۔ 4 .4کوئی بھی ضروری ایڈجسٹمٹ کریں۔ 5 .5ٹیپ کریں اور پکڑے رکھیں فوٹو کھینچنے کے لئے۔ تقسیم شدہ فوٹو کھینچنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں کیمرہ آن کرنے کے لئے کیمرہ انتخاب کریں۔ 2 .2فون کو لینڈاسکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔ 3 .
آرائشی فریموں کے ساتھ فوٹو کھینے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں کیمرہ آن کرنے کے لئے کیمرہ کا انتخاب کریں۔ 2 .2فون کو لینڈاسکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔ 3 .3منتخب کریں ← فریم. 4 .4کوئی فریم منتخب کریں۔ 5 .5کوئی بھی ضروری ایڈجسٹمٹ کریں۔ 6 .
وڈیو ریکارڈ کرنے سے پہلے منتخب کريں اختیارات تک رسائی کرنے کے لئے: اختیار مندرجہ ذیل فنکشن ٹائمر التوا منتخب کریں ریزولوشن ریزولوشن کا اختیار منتخب کریں سفید بیلینس رنگ کا توازن ایڈجسٹ کریں اثرات خاص اثر الگو کریں کوالٹی اپنے ویڈیو معیار سطح کو ایڈجسٹ کریں کیمرہ سیٹنگ تخصیص کرنے کے لیے فوٹو کھینچنے سے پہلے دبائيں تک رسائی کرنے کے لئے: ← مندرجہ ذيل ترتیبات اختیار فنکشن گائیڈ الئن پیش نظر اسکرین تبدیل کریں دوبارہ دیکھیں کھینچی گئی
وڈیو ریکارڈ کرنے سے پہلے منتخب کريں ذیل سیٹنگز تک رسائی کرنے کے لئے: : ← مندرجہ اختیار فنکشن گائیڈ الئن پیش نظر اسکرین تبدیل کریں ریکارڈنگ کی آواز ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے شٹر آواز کے لیے کیمرہ کو سیٹ کریں آڈیو ریکارڈنگ آڈیو کو آن یا آف کریں ذخیرہ ریکارڈ کئے ہوئے ویڈیوز کو چھانٹنے کے لیے میموری کی جگہ منتخب کریں اعلی موسیقی کے افعال استعمال کریں Samsung Kiesکے ذریعے موسیقی کی مسلیں نقل کرنے کے لیے 1 .
میموری کارڈ پر موسیقی مسلیں نقل کرنا 1 .1میموری کارڈ داخل کریں۔ 2 .2مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز← پی سی کنیکشن ← ماسٹوریج ← محفوظ۔ 3 .3اختیاری PCڈيٹا کیبل استعمال کرکے اپنے فون کے کثیر فعلی جیک کو کسی PCسے جوڑیں۔ متصل ہونے پر PCپر ایک پاپ اپ دریچہ دکھائی جائے گی۔ 4 .4مسلیں دیکھنے کے لئے پوشہ کھولیں۔ PC5 .5سے میموری کارڈ پر مسلیں نقل کریں۔ پلے لسٹ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں میوزک ← چالنے کی فہرست ← تخلیق منتخب کریں۔ 2 .
اپنے موسیقی کے پلئیر کی سیٹنگ مخصوص کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں میوزک ← سیٹنگز۔ 2 .2اپنے موسیقی کے پلئیر کو ذاتی بنانے کے لیے سیٹنگ ایڈجسٹ کریں۔ FMریڈیو سے گانے ریکارڈ کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں ریڈیو FM۔ 2 .2ریڈيو شروع کرنے کے لیے دبائیں۔ 3 .3مطلوبہ ریڈیو سٹیشن منتخب کریں۔ 4 .4ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے ریکارڈ منتخب کریں۔ 5 .5ریکارڈ کرنا مکمل کرلیں تو انتخاب کریں محفوظ۔ اپنے پسندیدہ سٹیشن فہرست سیٹ اپ کرنے کے لیے 1 .
ٹول اور ایپلیکیشن استعمال کرنا اپنے فون کے ٹول اور اضافی ایپلیکیشن کے ساتھ کام کرنا سیکھیں۔ بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت استعمال کریں Bluetoothوائرلیس خصوصیت آن کریں 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں بلیو ٹوتھ ← سیٹنگز۔ 2 .2انتخاب کریں بلیوٹوتھ بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت آن کرنے کے لئے۔ 3 .3دوسرے آالت کو اپنا فون تالش کرنے کی اجازت دینے کے لئے منتخب کریں میرے فون کا دکھائی دینا ← ھمیشہ آن۔ دوسرے Bluetoothسے آراستہ آالت تالش کریں اور ان سے جڑیں 1 .
بلوٹوتھ وائرلیس فیچر کے ذریعے کوائف بھیجیں 1 .1اپنے فون کے اضافی پروگراموں سے مطلوبہ فائل یا آئیٹم منتخب کریں۔ 2 .2منتخب کریں کے زریعے بھیجیں یا منتخب کریں اور ← نام کارڈ بھیجیں بزریعہ ← بلیوٹوتھ (رابطے کا ڈیٹا بھیجنے کے دوران ،واضح کریں کہ کونسا ڈيٹا بھیجا جائے گا)۔ بلیوٹوتھ وائرلیس فیچر کے ذریعے ڈیٹا موصول کرنے کے لئے 1 .1بلیو ٹوتھ وائرلیس فیچر کے لئے پن درج کریں اور انتخاب کریں ٹھیک ہے (اگر ضروری ہو)۔ 2 .
3 .3منتخب کریں وصول کرنے والے ← وصول کرنے والوں کا اضافہ ← رابطے۔ 4 .4منتخب کریں بہت سے۔ 5 .5کوئی رابطہ منتخب کریں اور منتخـب کریں اضافہ۔ 6 .6کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔ 7 .7منتخب کریں محفوظ وصولندگان محفوظ کرنے کے لئے۔ 8 .8منتخب کریں دہرانے کی تعداد SOSپیغام دہرانے کی تعداد سیٹ کرنے کے لئے اور منتخب کریں محفوظ۔ 9 .9منتخب کریں [ ] ← ہاں۔ SOSپیغام بھیجنے کے لیے 1 .
موبائل ٹریکر فعال کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،سیٹنگز ← سیکیورٹی ← موبائیل ٹریکر منتخب کریں۔ 2 .2اپنا پاس ورڈ داخل کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ پہلی مرتبہ آپ کی موبائیل ٹریکر تک رسائی پر آپ کا فون پاس ورڈ بنانے اور تصدیق کرنے کا لقمیا دیتا ہے۔ 3 .3منتخب کریں موبائیل ٹریکر موبائل ٹریکر آن کرنے کے لئے۔ 4 .4منتخب کریں وصول کرنے والے ← وصول کرنے والوں کا اضافہ ← رابطے۔ 5 .5منتخب کریں بہت سے۔ 6 .6کوئی رابطہ منتخب کریں اور منتخـب کریں اضافہ۔ 7 .
جعلی کال کریں اگر آپ اجالس یا غیرمطلوبہ بات چیت سے بچنا چاہتے ہيں تو آپ جعلی آن والی کالوں کو سیمولیٹ کرسکتے ہيں۔ جعلی کال کی خصوصیت فعال کرنے کے لئے مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← کال ← جعلی کال ← نقلی کال کی ہاٹ کیی۔ جعلی کال کرنے کے لئے خالی موڈ میں والیوم کلید کو نیچے کی طرف دبائيں. وائس میمو ریکارڈ اور پلے کریں وائس میمو ریکارڈ کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں ریکارڈ۔ 2 .2ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے منتخب کریں۔ 3 .
تصویریں تبدیل کریں 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں ايڈ يٹراميج۔ 2 .2منتخب کريں کھولیں یا تصویر لیں۔ 3 .3کوئی تصویر منتخب کریں یا نئي فوٹو ليں۔ 4 .4تبدیلی کا اختیار منتخب کریں۔ اختیار فنکشن ٹھیک کریں کسی امیج کا اجالپن ،کانٹراسٹ یا رنگ ایڈجسٹ کریں اثرات امیج میں اثرات کا اطالق کریں تبدیل امیج دوبارہ سائز کریں ،گھمائيں ،کراپ کريں یا فلپ کریں داخل بصری خصوصیت شامل کریں 5 .5امیج کو مطلوبہ طور پر تبدیل کریں۔ 6 .6مکمل کرلیں تو دبائيں محفوظ۔ 7 .
ویب پر فوٹو اور وڈیو دیکھیں فوٹو کی شراکت کی ویب سائٹ تک رسائی کرنا اور فوٹوز اور ويڈيوز دیکھنا سیکھیں۔ ممکن ہے کہ آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ خصوصیت دستیاب نہ ہو۔ 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں کمیونیٹیز۔ 2 .2ویب سائٹ یا بالگ منتخب کریں جسے آپ دیکھنا چاہتے ہيں۔ 3 .3منزل کا صارف IDاور پاس ورڈ درج کریں (اگر ضروری ہو)۔ Javaکے گیم اور ایپلیکیشن استعمال کریں 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں کھيل۔ 2 .
عالمی کالک تخلیق کریں 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں عالمی گھڑی ← کالک۔ 2 .2منتخب کريں اضافہ۔ 3 .3کسی وقت کے زون تک دائيں یا بائيں اسکرول کریں اور اضافہ منتخب کریں۔ 4 .4مزید عالمی کالک کا اضافہ کرنے کے لئے مراحل 2-3 دہرائيں۔ االرم سیٹ اور استعمال کریں اہم واقعات کے لئے االرم سیٹ کرنا اور کنٹرول کرنا سیکھیں۔ نیا االرم سیٹ کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں االرم۔ 2 .2منتخب کریں تخلیق۔ 3 .
االرم غیر فعال کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں االرم۔ 2 .2منتخب کریں کرنا چاہتے ہيں۔ اس االرم کے برابر جسے آپ غیرفعال کیلکولیٹر استعمال کرنا 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں کیلکولیٹر۔ 2 .2حساب کی بنیادی عملیات انجام دینے کے لے کیلکولیٹر ڈسپلے کے متعلقہ کلیدیں استعمال کریں۔ کرنسی یا پیمائشیں تبدیل کریں 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کريں کنورٹر ← تبدیلی کی قسم۔ 2 .2مناسب خانوں میں کرنسی پیمائشیں اور اکائیاں درج کریں۔ کاؤنٹ ڈاؤن کا وقت کار سیٹ کریں 1 .
اسٹاپ واچ استعمال کرنا 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں اسٹاپ واچ۔ 2 .2منتخب کریں شروع سٹاپ واچ شروع کرنے کے لئے۔ 3 .3منتخب کریں شگاف لیپ کے اوقات ریکارڈ کرنے کے لئے۔ 4 .4مکمل کرلیں تو انتخاب کریں رکیں۔ 5 .5انتخاب کریں دوبارہ سیٹ ریکارڈ کئے گئے اوقات صاف کرنے کے لئے۔ لیپ کے اوقات ریکارڈ کرنے کے دوران ،لیپ کے اوقات کے درمیان کے دورانیے کو ریکارڈ کیا جاتا ہے دورانیے کو چیک کرنے کے لئے منتخب کريں دامن۔ نئے کام بنائيں 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں ٹاسک۔ 2 .
اپنا کیلنڈر بندوبست کریں کیلنڈر کا منظر تبدیل کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں کلینڈر۔ 2 .2منتخب کریں دیکھیں ← دن ،ہفتہ يا مہینہ۔ ایک وقوعہ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں کلینڈر۔ 2 .2منتخب کریں تخلیق کوئی واقعے کی قسم۔ 3 .3واقعے کی تفصیالت درج کریں اور منتخب کريں محفوظ۔ واقعات منظر کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں کلینڈر۔ 2 .2کیلنڈر پر تاریخ منتخب کریں۔ 3 .
لغت میں الفاظ تالش کريں اپنی لغت میں الفاظ تالش کرنا اور اپنے ذخیرہ الفاظ کی فہرست سیٹ اپ کرنا سیکھیں۔ الفاظ تالش کرنے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں لغت۔ 2 .2منتخب کریں English-Englishاور لغت کی نوع منتخب کریں (اگر ضروری ہو). 3 .3منتخب کریں سرچ ،لفظ درج کريں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ 4 .4لفظ منتخب کریں۔ لفظ کو اپنے ذخیرہ الفاظ میں شامل کرنے کے لئے منتخب کريں محفوظ۔ اپنے ذخیرہ الفاظ کا جائزہ لینے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں لغت۔ 2 .
اپنے ڈیٹا کو بیک اپ کريں بیک اپ مینیجر استعمال کرکے پیغامات ،روابط اور کام جیسے ڈیٹا کو میری فایلیں میں بیک اپ کریں اگر ضروری ہو تو آپ انہيں اپنے فون پر بحال کرسکتے ہيں۔ اپنے ڈیٹا کو بیک اپ کرنے کے لئے 1 .1مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← بیک اپ مینیجر۔ 2 .2منتخب کریں بیک اپ۔ 3 .3بیک اپ کرنے کے لئے زمرہ اور اشیاء منتخب کريں۔ 4 .4منتخب کریں بیک اپ۔ ڈیٹا کو فطری طور پر میری فایلیں ميں محفوظ کیا جاتا ہے۔ اپنے ڈیٹا کو بحال کرنے کے لئے 1 .
ازالہ نقص کاری جب آپ فون استعمال کرتے ہوئے اپنا فون آن کرتے ہیں تو یہ آپ سے درج ذیل کوڈ درج کرنے کے بارے لقمیہ دیتا ہے: کوڈ مسئلہ کے حل کے لیے اس کو آزمائیں: پاس ورڈ جب آپ کے فون کے الک فیچر آن ہوں تو آپ کو وہ پاس ورڈ داخل کرنا چاہیئے جو فون کے لیے سیٹ کیا ہے۔ پن جب آپ پہلی مرتبہ فون کو استعمال کر رہے ہوں یا جب پن کی ضرورت اہل بنا دیا جاتا ہے ،تو آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کردہ پن درج کرنا چاہیئے۔ آپ یہ خصوصیت پن الک مینیو استعمال کرتے ہوئے نااہل بنا سکتے ہیں۔ PU
آپ کا فون “نیٹ ورک دستیاب نہیں” یا “نیٹ ورک کی غلطی” دکھاتا ہے •جب آپ ایسے عالقے میں ہوں جہاں سگنل کمزور یا کم موصول ہوں تو آپ ان کی وصولی کھوسکتے ہیں۔ دوسرے عالقے کی طرف بڑھیں اور دوبارہ کوشش کریں۔ •آپ رکنیت سازی کے بغیر کچھ اختیارات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔ مزید تفصیالت کے لیے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔ ٹچ اسکرین کا رد عمل سست ہے یا درست نہيں ہے اگر آپ کے آلے کی ٹچ اسکرین ہے اور ٹچ اسکرین درست طور پر کام نہ کررہی ہو تو مندرجہ ذیل آزمائيں: •ٹچ اسکرین سے تمام حفاظتی کور
کال موقوف ہوتے جارہے ہیں جب آپ ایسے عالقے میں ہوں جہاں سگنل کمزور یا کم موصول ہوں تو آپ اپنے نیٹ ورک سے جڑت کھو سکتے ہیں۔ دوسرے عالقے کی طرف بڑھیں اور دوبارہ کوشش کریں۔ بیرونی کال نہیں جڑ رہے ہیں •اثبات کریں کہ آپ نے ڈائل کلید دبایا ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ نے درست سیلولر نیٹورک رسائی کی ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ نے ڈائل کردہ فون نمبر کے لیے کال روک سیٹ نہیں کیا۔ آنے والے کال نہیں جڑ رہے ہیں •اثبات کریں کہ آپ کا فون آن ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ نے درست سیلولر نیٹورک رسائی کی ہے۔ •اثبات کری
آڈیو معیار کم ہے •اثبات کریں کہ آپ نے فون کا اندرونی انٹینا بالک نہیں کیا ہوا۔ •جب آپ ایسے عالقے میں ہوں جہاں سگنل کمزور یا کم موصول ہوں تو آپ ان کی وصولی کھوسکتے ہیں۔ دوسرے عالقے کی طرف بڑھیں اور دوبارہ کوشش کریں۔ جب رابطوں میں سے ڈائل کیا تو کال نہیں جڑا •اثبات کریں کہ رابطہ فہرست میں صحیح نمبر ذخیرہ کیا گیا ہے۔ •نمبر پھر داخل اور محفوظ کریں اگر ضروری ہو۔ •اثبات کریں کہ آپ نے رابطہ فون نمبر کو کال روک سیٹ نہیں کیا۔ فون بیپ دیتا ہے اور بیٹری شبیہ جھپکتی ہے آپ کی بیٹری پست ہے۔ فون
آپ کا فون چھونے پر گرم ہے جب آپ ایسے ایپلیکیشن استعمال کررہے ہوں جو زیادہ بجلی خرچ کرتے ہوں یا زائد وقت کے لیے استعمال کرتے ہوں تب آپ کا فون چھونے پر گرم محسوس ہوسکتا ہے۔ یہ عام ہے اور اس کی وجہ سے آپ کے فون کی کارکردگی یا زندگی متاثر نہيں ہونے چاہئیے۔ کیمرہ چالتے ہوئے نقص پیغامات ظاہر ہورہے ہیں آپ کے سام سنگ فون میں مناسب میموری اور بیٹری کیمرہ اپیلیکیشن چالنے کے لیے موجود ہو۔ اگر کیمرہ چالتے ہوئے نقص پیغامات وصول ہوں تو درج ذیل کوشش کریں: •بیٹری کو چارج کریں یا پہلے سے چارج بیٹری سے
•اثبات کریں کہ موسیقی مسل عددی حققق بندوبست ()DRM حفاظت نہیں ہے۔ اگر مسل DRMحفاظت ہے تو اثبات کریں کہ آپ کے پاس مناسب الئسنس یا کلید اس مسل کو چالنے کے لیے موجود ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ کا فون مسل قسم معاون ہے۔ کوئی دوسرا بلیوٹوتھ آلہ نہیں مال •یقین کرلیں کہ اپ کے آلے پر بلیوٹوتھ وائرلیس فیچر فعال ہے۔ •اگر ضروری ہو تو آپ جس آلے سے جڑنا چاہتے ہیں اس پر بلیوٹوتھ وائرلیس فیچر کے فعال ہونے کا اثبات کریں۔ •یقین کرلیں کہ آپ کا آلہ اور دوسرا بلیوٹوتھ آلہ زيادہ سے زيادہ بلیوٹوتھ رینج ( 10
حفاظتی تدابیر اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ ،اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے ،اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔ تنبیہہ :برقی کرنٹ ،آگ اور دھماکوں کی روک تھام کریں خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں ،اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے غیرمتصل کریں بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے چھوئيں چا
بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون ،چولہے، یا ریڈی ایٹر کے اوپر یا اندر مت رک
اپنے آلے کو دوسررے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔ اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے 15سنٹی میٹر کی زد میں استعمال کرنے سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم 15سنٹی میٹر کا فاصلہ رکھیں۔ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو
طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔ آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔ گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں گاڑی چالنے کے
•سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی ضرورت پیش آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں ،راستے اور اپنے شیشوں کی پڑتال کریں پھر جاری رہيں۔ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ سکے۔ آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں ،انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے ہيں اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے
اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔ اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو -20° Cیا 50° Cکے درمیان استعمال کریں •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ ،کیونکہ اندر کا درجہ حرارت 80° Cتک پہنچ سکتا ہے۔ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے
اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔ لوگوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے س
•اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ اینٹیٹا چھونے سے ممکن ہے کہ کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو فریکوینسی کی ترسیل کرے۔ اندرونی اینٹینا •اپنے آلے کو آہستہ سے پکڑیں ،کلیدوں کو آرام سے دبائيں ،ایسے فیچر استعمال کریں جن میں کم کلیدیں دبانے کی ضرورت ہو (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی متن) اور وقفے لیتے رہیں۔ اپنی سماعت کو بچائیں •زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ •گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آو
اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں ،تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ کا باعث بن سکتا ہے۔ اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء سے الرجی
موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا گیا ہے۔ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔ صرف اہل افراد کو ہی اپن آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔
اختصاصی جذب شرح ( )SARتصدیقی معلومات آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ انسانی ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین ( )EUکے معیارات کے مطابق ہے۔ یہ معیارات 2.0 W/kgسے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب شرح یا SARبھی کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی روک تھام کرتے ہيں۔ جانچ کے دوران ،اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ SAR 0.
گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے ،اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں ،جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا ،یا اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔ کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو دیگر تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔ اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی (یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے یورپی ممالک میں قابل اطال
کرسکتے ہيں ،اپ لوڈ نہيں کرسکتے ہيں ،پوسٹ نہيں کرسکتے ہيں ،ترسیل نہيں کرسکتے ہيں ،ترجمہ نہیں کرسکتے ہيں ،فروخت نہيں کرسکتے ہيں ،اس پر مبنی دوسرے اجزا نہيں بناسکتے ہيں ،فائدہ نہيں اٹھا سکتے ہيں ،اور نہ ہی کسی طریقے یا ذریعے سے تقسیم کرسکتے ہیں تیسرے فریق کے اجزا اور خدمات جیسے ہيں کی بنیاد پر فراہم کئے گئے ہيں سام سنگ کسی بھی مقصد کے لئے اس طرح سے فراہم کردہ اجزا یا خدمات کی ضمانت نہيں دیتا ،چاہے وہ واضح کرردہ ہوں یا اخذ کردہ۔ سام سنگ واضح طور پر کسی بھی اخذ کردہ ضمانتوں کو د
اس گائیڈ میں درج کچھ مشموالت ہو سکتا ہے ،آپ کے فون سے مختلف ہوں ،اس کا انحصار فون کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت مہیا کار پر ہوتا ہے۔ Printed in Korea GH68-33223E Urdu. 03/2011. Rev. 1.0 www.samsungmobile.